: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،23مئی (یو این آئی) لوک سبھا کا الیکشن جیسے جیسے اب اپنے آخری دو مرحلے کی طرف بڑھ رہا ہے، نئی حکومت کے تئیں لوگوں کے تجسس میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے مودی سرکار کی واپسی پر اب ایک اور معروف ماہرسیاست نے اپنی
پیشین گوئی کی ہے، اس کے ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی بتایا کہ بی جے پی مسلسل تیسری بار اپنے دم پر سرکار بنا لے گی یوریشیا گروپ کے بانی اور صدر ایان بریمر نے کہا کہ اگلے پانچ سال میں ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے جارہا ہے۔