the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 03 ستمبر (یو این آئی) ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے کہا ہے کہ ہندوستان اور دنیا آب و ہوا کے محاذ پر ایک مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں سامنے گلوبل وارمنگ کے خطرات کے ساتھ ہمارے پاس صرف ایک ہی آپشن ہے اور وہ ہے تیزی سے سبز ، صاف اور قابل تجدید توانائی کو اپنانا۔ اس آفت کو مواقع میں بدل کر ہندوستان کو سبز توانائی میں عالمی رہنما بننا ہوگا۔
وزیر اعظم مودی کے 'گرین ہائیڈروجن مشن' کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر امبانی نے بین الاقوامی موسمیاتی سمٹ سے



خطاب کرتے ہوئے عملی طور پر کہا کہ یہ ایک دوہری حکمت عملی ہے جس میں خام تیل پر ہندوستان کا انحصار کم ہوگا ، دوسری طرف ہندوستان عالمی کوششون کی قیادت کرکے عالمی لیڈر بنے گا۔ ہندوستان کے 75 ویں یوم آزادی یعنی 'آزادی کا امرت مہوتسو' پر مشن کا آغاز کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ملک اور دنیا کو سبز توانائی اپنانے کا پیغام دیا ہے۔ ملک نے وزیر اعظم مودی کی قیادت میں 100 جی ڈبلیو قابل تجدید توانائی کا سنگ میل حاصل کرلیا ہے۔ اب ہم 2022 تک 175 گیگاواٹ کے ہدف کی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.