نئی دہلی/10فروری(ایجنسی) انڈیا پوسٹ منی (آئی پی پی بی) اس سال اپریل سے ملک بھر میں کام کرنا شروع کر دے گا.
ہندوستانی ڈاک ڈپارٹمنٹ نے ایک بیان میں کہا کہ
آئی پی پی بی کے توسیع کا پروگرام جاری ہے اور اپریل 2018 سے پورے ملک میں اس کا نیٹ ورک کام شروع کردے گا.
ملک کے سبھی 1.55 لاکھ ڈاک گھر سے اس بینک کی سرویس کا استعمال کیا جاسکے گا.