: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 28 جولائی (یو این آئی) ٹیلی کمیونیکیشن اور اس کے آلات پر مبنی انڈیا موبائل کانگریس کا چھٹا ایڈیشن اس سال 29 ستمبر سے یک اکتوبر تک راجدھانی پرگتی میدان میں منعقد کیا جائے
گا- آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں اسکا اعلان کرتے ہوئے مواصلات، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی وشنو نے کہا کہ اس سال کی موبائل کانگریس کا تھیم نیوڈیجیٹل یونیورس ہے-