: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) منی پور فسادات کے معاملے پر اپوزیشن کی طرف سے حکومت کے خلاف پیش کردہ تحریک عدم اعتماد کے تیسرے دن وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے آج دوپہر 12 بحث کا
آغاز کرتے ہوئے ایک طرف جہاں کانگریس کی منموہن سنگھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، وہیں انہوں نے مودی حکومت کی 9 برس کے ترقیاتی کاموں اور اقتصادی محاذ پر اس کی کامیابیوں کا بھی تفصیلی ذکر کیا۔