: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14نومبر(ایجنسی) ذرائع کے مطابق اس سال بین الاقوامی تجارتی میلے سے 7-6 کروڑ روپے کے کاروبار کی امید ہے، جو پچھلے سال کے مقابلے بہت کم ہے، پچھلے سال 25
کروڑ کا کاروبار ہوا تھا اور اسے پچھلے سال 50 کروڑ کے آس پاس ، اس سال کیونکہ میلہ پرگتی میدان کے 25 فیصدی حصے میں لگ رہا ہے، اس لیے کاروبار بھی بہت کم ہوگا اسی امید جتائی گئی ہے.