: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 مئی (یو این آئی)ہندوستان نے 2014 سے متعدد شعبوں میں اہم مثبت تعمیری تبدیلیاں کی ہیں، جس کے سبب ہندوستان ایشیائی اور عالمی نمو کے لیے ایک
کلیدی قائد کے طور پر ابھررہا ہے آج کا ہندوستان 2013 کے ہندوستان سے یکسر مختلف ہے ان خیالات کا اظہار آج مورگن اسٹینلی کی جاری کردہ تحقیقاتی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔