: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ریاض ، 10 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان اورسعودی عرب نے نئی اورقابل تجدیدتوانائی کے شعبے میں ایک دوسرے کے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے پراتفاق کیاہے گذشتہ روز اپنے دورے کے دوسرے دن بجلی اور نئی اورقابل تجدیدتوانائی کے مرکزی وزیر آرکے سنگھ نے سرمایہ کاری
کے سعودی وزیر خالدالفالح کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کا انعقادکیا بعد میں مسٹر سنگھ نے سعودی کاروباری شخصیات اورسرمایہ کاروں کے اجتماع سے خطاب کیااور انھیں ہندوستان کے نئی اورقابل تجدیدتوانائی کے شعبوں جیسے شمسی توانائی ونڈپاورگرین ہائیڈروجن وغیرہ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔