: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے ربیع کی مختلف فصلوں کے لیے آئندہ مارکیٹنگ سیزن 2023-24 کے لیے گیہوں کے ایم ایس پی میں 110 روپے اور جو کی قیمت میں 100 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ کرتے ہوئے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے
منگل کی صبح وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کے فیصلے کے بارے میں اطلاع دیتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے صحافیوں کو بتایا کہ چنے کی ایم ایس پی 105 روپے فی کوئنٹل، مسور میں 500 روپے، سرسوں کی 400 روپے اور 209 روپے فی کوئنٹل بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔