: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روم، 4 اگست (یو این آئی) ہندوستان سے چاول کے غیر باسمتی چاول کی برآمد پر پابندی اور بحیرہ اسود سے متصل ممالک سے اناج کی سپلائی میں رکاوٹ کی وجہ سے رواں سال جولائی میں بین الاقوامی منڈی میں اناج کی قیمتیں مضبوط ہوئیں
اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے جمعرات کو یہاں ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بین الاقوامی منڈی میں غذائی اجناس کی قیمتوں میں 1.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جولائی 2022 میں غذائی اجناس کی قیمتوں میں 11.8 فیصد کمی ہوئی تھی۔