: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی، 8 اگسٹ (ذرائع) انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے پچھلے کچھ وقت میں کئی ٹیکس دہندگان کو نوٹس جاری کی ہے- آئی ٹی محکمہ کی نظر ان ملازمین پر بھی ہے، جنہوں نے اپنی نوکری کے علاوہ مون لائٹنگ کے ذریعہ کمائی کی ہے اور اسے
انکم ٹیکس ریٹرن میں اعلان نہیں کیا ہے- مالی سال 2019-2020 اور 2020-2021 کے لیے محکمہ نے نوٹس جاری کیا ہے۔ جن ملازمین کو یہ نوٹس بھیجی گئی ہے ان میں سے کئی ایسے لوگ بھی ہے جنکی مون لائٹنگ کے ذریعہ کی گئی کمائی ریگولر تنخواہ سے کہیں ذیادہ ہے-