the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اعتماد:

دنیا کا پسند ید ہ جیولر ریٹیل برانڈ جویا لکاس ملک بھر میں اپنی پھیلاؤ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، جن میں سے دو نئے شو روم مہدی پٹن م اور سوچترا کے نزدیک میں ہوں گے۔
 جوجد ید ترین سگنیچرجویا ل کا س ڈیزائن کے ساتھ خریداری کا ایک خوشگواراور بھرپور تجربہ پیش کریں گے۔ 

اس برانڈ کو دنیا بھرمیں لاکھوں زیورات سے محبت کرنے والوں کی سرپرستی حاصل ہے
اور ہر شو روم میں ہر قسم کے قیمتی زیورات یعنی سونا، ہیرے، اَن کٹ ڈائمنڈ ، قیمتی، پلاٹین م اور چاند ی سے بنائے گئے ایک ملین سے زیاد ہ پرکشش ڈیزائن دستیاب ہیں۔ نمائش شدہ ڈیزائن روایتی، کنٹمپریری اور نسلی عصری زیورات کا منتخب کردہ رینج بڑے پیمانے پرپیش کرتے ہیں جو دنیا کے مختلف حصوں سے ڈ یزائن حاصل کیے گئے ہیں ۔

چارمینار اور چندا نگر شو روم کا عظیم الشان افتتاح 16 اپریل کو بالترت یب صبح 11:30 بجے اور شام 5:00 بجے ہوا۔ حیدرآباد کے باشندوں کی سہولت کے لیے بھرپور شاپنگ اور پارکنگ کی جگہ کے ساتھ ساتھ جد ید آرائش کی سہولت ہوگی۔ 

صارفین دنیا بھر سے تمام تازہ ترین کلیکشنز کو دریافت کرنے کے لیے اپنے قریبی شوروم میں جا سکتے ہیں اور ز یورات کی خریداری کے بے مثال تجربے سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
ان دونوں شورومس کے افتتاح کے موقع پرصارفین کے لئے مفت گفٹ واؤچر کے خصوصی پیشکش پیش کیے جارہے ہیں۔ 10000 روپئے اور



اس سے زیاد ہ کے چاندی کے زیورات کی خریداری پر 500 روپیے کے گفٹ واؤچرس، 50000 روپئے یا اس سے زیادہ مالیت کے سونے کے زیورات کی خری داری پر1000 روپئے کے گفٹ واؤچرس اور 50000 اور اس سے زیادہ مالیت کے ہیرے،اَن کٹ ہیرے اور قیمتی زیورات کی خری داری پر 2000 روپئے کے گفٹ واؤچر س حاصل کریں۔

شو روم کے افتتاح کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے جویا لکاس گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر جوائے الکاس نے کہا کہ ’’ ہم دنیاں بھر میں جیولری سے محبت کرنے والوں کو زیورات کی خر یداری کا ایک بے مثال تجربہ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں ۔ حیدرآباد ہمارے لیے خاص ہے کیونکہ ہمارے یہاں گاہکوں کا ایک بہت بڑا آدھارہے، اس لیے ہم یہ یقینی بنانے کے لئے نئے علاقوں میں جارہے ہیں کہ ہم زیورات کے خریداروں کےلیے زیورات کی خریداری کو مزید آسان بناسکیں۔ 

ہمارا ہر شو روم زیورات کا بہترین اور وسیع رینج پیش کرتا ہے تاکہ زیورات کے خریداروں کی تمام اقسام کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کیا جا سکے۔ میری ٹیم ز یورات سے محبت کرنے والوں کو ایک بہترین اور مسلسل تجربہ پیش کرنے کے لیے پرجوش ہے، جس کا جوڑا جمالیاتی ماحول، مجموعہ کی ایک وسیع رینج اور اعلی کسٹمر سروس ہے۔
میں تمام جیولری سے محبت کرنے والوں کو 16 اپر یل کو مہدی پٹنم اور سوچترا میں ہمارے بالکل نئے شورومس کی افتتاحی تقریبات میں شامل ہونے اور جیولری کی خریداری کے دنیا کے بہترین تجربے سے لطف اندوز ہونے کا خیرمقدم کرتا ہوں۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.