: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی، 31 ڈسمبر (یو این آئی) تجزیہ کاروں نے رائے دی ہے کہ تیل کی بلند قیمتوں ، سرکاری مراعات اور ماحولیاتی نظام کی توسیع کے ساتھ ساتھ 2023 میں الیکٹرک گاڑیوں کی طرف سرمایہ کاروں کی کشش میں تیزی
سے اضافہ ہوگا- ان کا کہنا ہے کہ درآمد شدہ خام تیل مہنگا ہونے کی وجہ سے اس کے اثرات کو کم کرنے کے لیے گزشتہ چند سالوں میں ہندوستان کی طرف سے کیے گئے پالیسی اقدامات نے ملک میں ای موبلٹی کو تیز کیا ہے-