نئی دہلی/23اگسٹ (ایجنسی) ریزرو بینک جلد ہی 200 روپے کا ایک نوٹ جاری کر سکتا ہے. آربی آئ اس مہینے کے اختتام یا ابتدائی ستمبر میں لا سکتا ہے. یہ پہلی بار ہوگا کہ 200 روپے کا ایک نوٹ آئے گا. بتادیں کہ حال ہی میں آر بی آئی نے اعلان کیا تھا کہ 50 روپیہ
نوٹ بھی آئے گا.
اکنامک ٹائمز کے مطابق، جلد ہی ملک بھر میں بینکوں اور اے ٹی ایم میں انہیں دستیاب کرایا جائے گا. خبروں کے مطابق، ان نوٹوں کے بلیک مارکیٹنگ نہ ہو اس کے لیے آر بی آئی پوری طرح تیار ہے. اب تک 200 روپیے کہ 50 کروڑ نوٹ پرنٹ کیے جاچکے ہیں.