: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10ستمبر(ایجنسی) اب جلد ہی ہوائی سفر کے دوران موبائل فون کا استعمال کرسکیں گے، اتنا ہی نہیں اڑان کے وقت کال یا ڈیٹا کا استعمال بھی آپ کرسکیں گے، ان فلائٹ کنکٹیویٹی (آئی ایف سی) نام کی اس سرویس کو ڈپارٹمنٹ آف
ٹیلی کام (ڈواو ٹی) اکتوبر سے شروع کرنے جارہا ہے، اس فیصلہ کے بعد گھریلوں یا بیرونی ہوائی سفر کے دوران مسافر موبائل پر بات کرسکیں گے اور انٹرنیٹ کا بھی استعمال کرپائیں گے، لیکن اس کا ایئرلائن کے ساتھ ساتھ آپ کی جیب پر بھی اثر پڑے گا.