: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11ستمبر(ایجنسی) ملک کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی بھاریی ایئر ٹیل، 2700-2500 روپئے والا 4جی سمارٹ فون لانے کے لیے موبائل ساز کمپنیوں کے
ساتھ بات چیت کر رہی ہے. کمپنی کی اس پہل کو ریلائنس جیو کو ٹکر دینے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے جس نے 1500 روپئے کی صفع لاگت والے 4G فیچر فونز کی بکنگ شروع کی.