: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،1 جولائی (ذرائع) ہندوستانی کرنسی روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ہونے والی کمی کے درمیان مرکز کی مودی حکومت نے
بڑا فیصلہ لیا ہے۔ سونے کی مانگ کو کم کرنے کے لیے حکومت نے سونے پر درآمدی ڈیوٹی بڑھا دی ہے درآمدی ٹوٹی میں اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔