: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/9اگست(ایجنسی) فرنیچر بنانے والی بین الاقوامی کمپنی IKEA آئیکیا نے جمعرات (9اگست) کو ہندوستان میں اپنا شوروم کھولا ہے، اس دوران انڈین آرمی کے گورکھا رائفلز کے بینڈ نے "سارے
جہاں سے اچھا٫٫٫٫٫٫" گیت بجایا، اس دوران اسٹور کے باہر لائن لگائے قیب 200 لوگ کھڑے تھے، کمپنی نے اپنے اسٹور میں 950 لوگوں راست اور 1500 لوگوں کو غیر راست ملازمت فراہم کی، اور 1500 لوگوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ ہے.