: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20مارچ(ایجنسی) آئی آئی ایم سی المونی ایسوسی ایشن کے حیدرآباد میں منعقد ہوئے سالانہ اجلاس میں شہر کی گورا ناتھانی کو آئی ایف ایف سی او IFFCO المونی ایسوسی ایشن ایوارڈ سے نوازا گیا، گوریا
کو ڈیجیٹل پروڈکشن Original Story Taling کا ایوارڈ دیا گیا، آندھراپردیش اور گلنگانہ چیپٹر کے لی ےاس پروگرام کا منعقد حیدرآباد میں کیا گیا تھا، دونوں ہی پردیشوں سے آئی آئی ایم سی کے سابق طالب علم اس پروگرام کا حصہ بنے تھے.