: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31مئی (یو این آئی) انڈین فارمرس فرٹیلائزر کوآپریٹیو لمیٹڈ (افکو) نے دنیا کی پہلی نینو یوریا جاری کردی ہے۔
آن لائن۔ آف لائن موڈ
میں ہی افکو کی پچاسویں سالانہ جنرل میٹنگ میں جنرل اسمبلی کے نمائندوں کی موجودگی میں پوری دنیا کے کسانوں کے لئے دنیا کی پہلی نینو یوریا لکوئیڈ جاری کی گئی۔