: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/7فروری(ایجنسی) پین کارڈ سے آدھار کو جوڑنے کی مدت 31 مارچ کے پاس آنے کے بعد بھی اب تک 50 فیصدی پین کارڈ ہولڈرس نے ہی اپنے آدھار کو پین سے جوڑا ہے، سینٹرل ڈائریکٹ ٹیکس بورڈ کے چیئر مین سشیل چندرا نے بتایا کہ
محکمہ انکم ٹیکس نے اب تک 42 کروڑ مستقل اکاؤنٹ نمبر(پین) مختص کیا ہے، ان میں سے 23 کروڑ لوگوں نے ہی پین سے آدھار جوڑا ہے، سپریم کورٹ نے آدھار کو ضروری کردیا تھا، سپریم کورٹ نے پین اور آدھار کو جوڑنے کی مدت 31 مارچ تک کیا ہے.