: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16مئی(ایجنسی) آپکی تمام کوششوں کے بعد بھی اگر کسی بینک نے آپکو کریڈٹ کارڈ جاری نہیں کیا تو یہ خبر آپ کو خوش کردے گی، جی ہاں، ممبئی میں واقع انسٹنٹ کریڈٹ فیسلیٹنگ اسٹارٹ اپ ای پے لیٹر(EPayLater)
نے نجی شعبہ کے IDFC بینک کے ساتھ ایک معاہدے کیا ہے ، اس کے تحت بھیم یو پی آئی ک استعمال کرنے والے گراہک کو کریڈٹ لمیٹیڈ مہیا کرائے جائے گی، ای پے لیٹر کی طرف سے گراہکوں کو ایسے آوٹ لیٹ پر کریڈٹ پیمنٹ کی سہولت دی جائے گی.