: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/13جنوری(ایجنسی) ملک کے پرائیویٹ بینک آئی ڈی ایف سی بینک اور نان بینکنگ فائناشیل کمپنی (NBFC) کیپٹل فرسٹ کے انضمام کو منظوری مل گئی ہے.دونوں کے انضمام پر 31
ہزار کروڑ کی نئی کمپنی بن جائے گی. جس کے قریب 50 لاکھ سے زیادہ گاہک ہونگے. مانا جا رہا ہے کہ اس انضمام سے آئی ڈی ایف سی کو فائدہ ہوگا جس سے وہ اپنی جائیداد کو تیزی سے بڑھا سکے گا.