: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24جولائی(ایجنسی) آئیڈیا سیلولر اور ووڈافون انڈیا نے اپنے موبائل کاروبار کے انضمام کی سمت میں قدم آگے بڑھاتے ہوئے ٹیلی کمیونیکیشن محکمہ کو 7،248.78 کروڑ روپے ادا کر دیے ہیں. اسی کے ساتھ ملک کی سب سے
بڑی ٹیلی کام کمپنی کا بننے کا راستہ اب قریب قریب صاف ہوگیا ہے. آئیڈیا سیلولر کے ایک افسر نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا، "آئیڈیا اور ووڈافون نے انضمام کے لئے ٹیلی کمیونیکیشن محکمہ کی طرف سے مانگی گئی رقم ادا کردیا ہے.