: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/24جنوری(ایجنسی) جیو کے ٹیلی کام انڈسٹری میں قدم رکھنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کے نتیجوں پر اثر پڑا ہے ، جیو کو جہاں پہلی بار 504 کڑوڑ روپے کا منافع ہوا- وہیں آئیڈیا جیسی
پرانی ٹیلی کام کمپنی کو تیسری سہ ماہی میں بڑا نقصان ہوا - مالی سال 2018 کی تیسری سہ ماہی میں آئیڈیا سیولر کو 1284 کڑوڑ روپے کا نقصان ہوا ہے- دوسری سہ ماہی میں آئیڈیا سیلولر کا نقصان 1106 کڑوڑ روپے رہا تھا-