: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/26اپریل(ایجنسی) ملک میں بینک گھوٹالے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں، پنجاب نیشنل بینک سے شروع ہوئے گھوٹالے کا سفر لگ بھگ ہر بینک کو اپنی گرفت میں لے لیاہے، اب آئی ڈی بی آئی بینک میں ایک بڑے گھوٹالے کی خبر ہے، 600 کروڑ روپے کے
گھوٹالے میں سی بی آئی نے کاروائی تیز کرتے ہوئے آئی ڈی بی آئی کے 15 سیئنر اہلکاروں کے خلاف رپورٹ درج کرائی ہے، بینک اہکاروں کے علاوہ ایک نجی کمپنی کے الکاروں کے سمیت 24 لوگوں کے خلاف بھی کیس درج کیے گئے ہیں، سی بی آئی کی اس معاملے میں لگاتار چھاپے ماری جاری ہے-