the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) آئی ڈی بی آئی بینک نے نیشنل ای۔ گورننس سروسز لمیٹڈ (این ای ایس ایل) کے ساتھ مل کر ای۔ بینک گارنٹی کی سہولت شروع کی ہے، جس کے بعد بینک گارنٹی جاری کرنے کے پیپر پر مبنی عمل کو ای۔ اسٹامپ اور ای۔



سکنیچر کی مدد سے تبدیل کرناشروع ہو جائے گا۔
اس کے ساتھ ، بینک نے اپنے صارفین کو ڈیجیٹل اور یوزر فرینڈ لی خدمات فراہم کرنے کی اپنی کوشش میں ایک اور سنگ میل حاصل کیا ہے۔ یہ آئی ڈی بی آئی بینک کے لیے کاروباری ماحول میں ایک مثالی تبدیلی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.