: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15اپریل(ایجنسی) آئی ڈی بی آئی IDBI بینک نے بچت کھاتہ (سیونگ اکاؤنٹ) کھولنے کے ساتھ چالو کرنے میں صارفین کی مدد کے لیے موبائل اور ویب کی سرویس شروع کی ہے، بینک نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا کہ اسکے ذریعہ صارفین آدھار ای کے وائی سی یا کیوآر کوڈ کے ذریعہ
اپنا کھاتہ کھول سکتے ہیں، اور اسے ایکٹیو کرسکتے ہیں، بینک نے کہا کہ اس سے کاغذی کام سے چھٹکارا ملے گا، اسکے ذریعہ بینک کھاتہ چند منٹ میں فعل ہوجائے گا اور صارفین کو بہتر تجربہ ملے گا، اس طرح سے کھاتہ کھولنے والے صارفین بینک کی کسی بھی شاخ سے چیک بک اور ڈیبٹ کارڈ حاصل کرسکتے ہیں.