: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25اکتوبر(ایجنسی) پانچ برس سے زیرالتوا پے اسکیل پر نظرثانی کی مانگ پر منگل اور بدھ کو آئی ڈی بی آئی بینک ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے بینک کا کام کاج بری طرح متاثر ہوا اور کروڑ روں روپے کے ریونیوکے نقصان ہوا۔ آئی
ڈی بی آئی بینک آفیسرز ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری وٹھل کوٹیشور راو نے بتایا کہ بینک انتظامیہ کے اڑیل رویہ کی وجہ سے آئی ڈی بی آئی بینک ملازمین کے پے اسکیل پر نظرثانی پانچ سے زیرالتوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ انتظامیہ نومبر 2012سے 12.5فیصد پرویزننگ ارینجمنٹ کے مطابق بھی نظرثانی کو تیار نہیں ہے۔