: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی،12 فروری (ذرائع) آئی سی آئی سی آئی بینک کی سابق چیف ایکزیکیٹو آفیسر (سی ای او) ، چندا کوچر کو 5 لاکھ روپے کے ضمانت مچلکے پر ضمانت منظور
کرلی گئی ہے ، حالانکہ وہ عدالت کی اجازت کے بغیر ملک سے باہر نہیں جاسکیں گی۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی پی ایم ایل اے عدالت نے آج تمام ملزمان کو طلب کیا تھا۔