: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/6مارچ(ایجنسی) پی این بی اسکام میں Sirius Fraud Investigation Office (SFIO) کی ممبئی ونگ نے آئی سی آئی سی آئی بینک کی سی ای او چندہ کوچر اور ایکسس بینک کی ایم ڈی اور سی ای او شیکھا شرما کو پوچھ تاچھ کے لیے سمن بھیجا گیا ہے، یہ سمن پی این بی اسکام میں
بھیجا گیا ہے، الزام ہے کہ قریب 31 بینکوں نے میہول چوکسی کے گیتانجلی گروپ کو قریب 5280 کڑوڑ روپے سے بھی زیادہ کا اعلان دیا تھا، اس میں آئی سی آئی سی آئی بینک کے قریب 405 کڑوڑ روپے کے ساتھ ایکسس بینک کی بھی بڑی رقم ہے. دونوں افسران کو آج پوچھ تاچھ کے لئے بلایا گیا ہے.