: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4اکتوبر(ایجنسی) ویڈیوکان لون معاملے میں پھسی آئی سی آئی سی آئی بینک کو ایک اور جھٹکا لگا ہے، چندا کوچھر نے آئی سی آئی سی آئی بینک سے استعفی دے دیا ہے،
انکی ریٹائرمنٹ کی عرضی قبول کرلی گئی ہے، اس طرح چندا نے آئی سی آئی سی آئی بینک کا ساتھ چھوڑ دیا ہے. وہیں سندیپ بخشی اگلے 5 سالوں تک آئی سی آئی سی آئی بینک کے ایم ڈی اور سی ای او ہونگے-