: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21مارچ(ایجنسی) آئی بی ایم (بین الاقوامی بزنس مشین کارپوریشن) کا دعوی ہے کہ اس نے دنیا کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر بنایا ہے. کمپنی نے ایک پروگرام میں اس مائکروکمپیوٹر کو سب کے
سامنے رکھا، کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ ایک Anti Fraud Device ہے، جس سے ڈیجیٹل فنگرپرنٹ سے روزمرہ اشیاء کو Embedded کیا جا سکتا ہے. کمپنی کا دعوی ہے کہ اگلے 5 سال میں یہ مارکٹ میں آجائے گا اور اسکی قیمت صرف 7 روپے ہوگی.