: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4اپریل(ایجنسی) 3250 کڑوڑ روپے کے لون معاملے میں آئی سی آئی سی آئی بینک کے سی ای او اور منیجنگ ڈائریکٹر چندا کوچر کے شوہر دیپک کوچر کی مشکلیں بڑھتی نظرآرہی ہے، انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے ویڈیوکون لون معاملے میں جانچ شروع کردی ہے،
انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے ویڈیوکون لون معاملے میں ٹیکس چوری کی جانچ کرتے ہوئے دیھک کوچر کو نوٹس جاری کی ہے، کوچر کو نوٹس بھیجے جانے کی معلومات اہلکاروں نے دی ، اہکاروں نے بتایا کہ دیپک کوچر کو انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے ایکٹ 131 کے تحت نوٹس جاری کی گئی ہے.