: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3اگسٹ(ایجنسی) حال ہی میں ہندوستان میں ہنڈائی کی مقبول الیکٹرک ایس یو وی کونا kona کی قیمت میں بڑی کٹوتی کی گئی ہے- ہنڈائی نے کٹوتی حکومت کی طرف سے الیکٹرک وہیکلس پر لگانے والی جی ایس ٹی کی
شرح کو کم کرکے 5 فیصدی کرنے کو دیکھتے ہوئے کی ہے- اب ہندوستان کی پہلی مکمل الیکٹرک ایس یو وی کونا کی قیمت 23،71،885 روپے ہے۔ نئی قیمت یکم اگست سے لاگو ہوچکی ہے- آپ کو بتادیں کہ کمپنی نے اسے 25.30 لاکھ روپے میں پیش کیا تھا۔