: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 15 ڈسمبر (ذرائع) حیدرآباد کے پہلے اور سب سے بڑے آؤٹ لیٹ مال کے طور پر ویلیو زون ہائپر مارٹ، پٹن چیرو کا جمعہ کو اداکار ننداموری بالاکرشنا نے
افتتاح کیا۔ ویلیو زون ہائپر مارٹ، میں فیشن مصنوعات، گروسری، جوتے، سامان، فرنشننگ، اسٹیشنری، موبائل وغیرہ سمیت 2 لاکھ سے زیادہ مصنوعات پر 70 فیصد تک کی چھوٹ دینے کا وعدہ کرتا ہے-