: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
KPHB: لولو مال، کوکٹ پلی کے زیر اہتمام لولو بیوٹی فیسٹ 2023 میں مرد اور خواتین ماڈلز اپنے خوبصورت انداز سے ناظرین کو متاثر کیا۔ فیمینا مس انڈیا تلنگانہ ارملا چوہان، مس گرینڈ انڈیا پراچی ناگپال اور ماڈل راجیو نے ہفتہ کی شام
منعقد ہونے والے بیوٹی فیسٹ مقابلے کے ججز کے طور پر کام کیا۔ فائنل مقابلوں میں ماڈلز نے اپنی خوبصورتی کے جوہر دکھائے اور فائنل جیتنے والوں کو 2 لاکھ روپے کے نقد انعام سے نوازا گیا۔ لولو مال حیدرآباد کے مالک قادر، مارکیٹنگ منیجر اوم ناگیندر اور دیگر نے پروگرام میں شرکت کی۔