: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/5مارچ(ایجنسی) اسپائس جیٹ ایئرلائن جلد ایک درج روٹس پر اپنی نئی اڑان شروع کرنے جارہی ہے، اسپائس جیٹ کی طرف سے شروع کی جارہی سبھی اڑانوں کا عمل ریجنل کنیکٹیویٹی اسکیم کے تحت کیا جائے گا، جن شہروں کے لیے اسپائس جیٹ اپنی نئی اڑان شروع کرنے جارہی ہے، ان میں احمد
آباد، کشن گڑھ، گوہاٹی، لکھیم پور، جئے پور، امرتسر، چنئی، پٹنہ، سورت، حیدرآباد شامل ہے، ان اڑانوں کے علاوہ ، اسپائس جیٹ حیدرآباد سے کولمبو کے درمیان سیدھی اڑان شدروع کرنے جارہی ہے، ایئرلائن کا دعوی ہے کہ حیدرآباد سے پہلی بار کوئی کم لاگت کیرئیر کے لیے راست اڑان مہیا کرانے جارہی ہے.