: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 16 ڈسمبر (ذرائع) جی ایم آر حیدرآباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے مسافروں کی سہولت کے لیے ایک پائلٹ پروجیکٹ میں اسمارٹ ٹرالیز متعارف کرائی ہیں۔ اسمارٹ ٹرالیاں جو ٹیب جیسی اسکرین کے ساتھ منسلک ہے
ہوائی اڈے کے آس پاس مسافروں کی رہنمائی میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ ٹرالی پر موجود اسکرین اہم معلومات دکھاتی ہے جیسے ہوائی اڈے تک رسائی کے راستے، پرواز کے اوقات، دروازوں کی سمت، مصنوعات کی معلومات، دکانوں کے مقامات وغیرہ-