the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16جنوری(ایجنسی) لیکسسLexus نے لانچ کی یہ کار قیمت ہے 1.5 کروڑ روپے سے زیادہ لکثری کا ربنانے والی کمپنی Lexus نے اپنی فیلگ شپ ہائبریڈ سیڈان LS500h ہندوستان میں لانچ کی ہے.

اس گاڑی کی قیمت 1.77 کروڑ سے 1.94 کروڑ روپے کے درمیان ہے. کمپنی گزشتہ سال مارچ میں ہندوستانی مارکیٹ میں داخل



ہوئی تھی. کمپنی نے کہا ہے کہ اپنی گاڑیوں کی لوکل اسمبلنگ کے امکانات تلاش رہی ہے- کمپنی نے ہندوستان میں ہائبریڈ وہیکل کو سپورٹ کرنے کے لیے حکومت سے تعاون بھی مانگا ہے- لیکسس میں ایشیا پیسفک ڈویژن کے ایگزیکٹو نائب صدر ونس سوکوکو نے بتایا، انڈین لکثری وہیکل مارکٹ میں کافی امکانات ہے ہماری پوری توجہ ترقی پر ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.