: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 11 اپریل (یو این آئی) گوگل نے سینکڑوں ملازمین کو راتوں رات بر طرف کر دیا۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز الفابیٹ کی کمپنی
گوگل نے اپنے پلیٹ فارمز اور ڈیوائسز یونٹ کے سینکڑوں ملازمین کو فارغ کر دیا۔ یہ ملازمین اینڈرائیڈ سافٹ ویئر ، پکسل فونز اور کروم براؤزر کے لیے کام کرتے تھے۔