the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ، 22 جنوری (یو این آئی) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ ملک کے مختلف مقامات پر اب تک منعقد ہوئے ہنر ہاٹ کے ذریعے نہ صرف ملک کے ہنرمند اور دستکاروں کو ایک مضبوط پلیٹ فارم ملا ہے بلکہ اس سے وابستہ پانچ لاکھ سے زیادہ افراد کو روزگار کے مواقع ملے ہیں۔
مسٹر نقوی نے یہاں صحافیوں سے کہا کہ گذشتہ تقریباً پانچ برسوں میں ہنرہاٹ کے ذریعے پانچ لاکھ سے زیادہ دستکاروں، کاریگروں اور ان سے وابستہ افراد کو روزگار



اور روزگار کے مواقع مہیا ہوئے ہیں۔ ہنر ہاٹ سے ملک کے کونے کونے کی شاندار روایتی دستکاری کی وراثت کو مزید استحکام اور شناخت ملی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج سے شروع 24 واں ہنرہاٹ ملک کے دستکاروں اور کاریگروں کو نہ صرف مواقع اور بازار مہیا کروائے گا بلکہ ایک ضلع ایک پیداوار (او ڈی او پی) منصوبے کو نئی سمت دے گا۔ ووکل فار لوکل تھیم کے ساتھ اودھ میں چار فروری تک چلنے والے ہنرہاٹ کا رسمی طور پر افتتاح کل 23 فروری کو اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.