the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 26 مارچ (یواین آئی) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے جمعہ کے روز کہا کہ ’ہنر ہاٹ‘ ہنر کی شناخت سودیشی کی شان کا پرفیکٹ اورمقبول عام پلیٹ فارم ہے۔
ملک بھر میں ہنرمندوں کے 28 ویں ہنر ہاٹ کا انعقاد 26 مارچ سے 4 اپریل تک کلا اکیڈمی ، کیمپل ، پنجی (گوا) میں کیا جارہا ہے۔
اس’ہنر ہاٹ‘ کا باضابطہ افتتاح کل 27 مارچ کو اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار



عباس نقوی اور گوا کے وزیراعلی ڈاکٹرپرمود ساونت کے ہاتھوں کلا اکیڈمی، کیمپل، پنجی میں ہوگا۔
اس موقع پر مرکزی وزیر شریپڈ نائک ، راجیہ سبھا کے رکن ونئے دینو تندولکر ، رکن پارلیمنٹ فرانسسکو سرڈنھا ، گوا کے نائب وزیر اعلی چندرکانت کاؤلیکر ، اقلیتی امور کی وزارت کے سکریٹری پی کے۔ داس ، سینئر ایڈیشنل سکریٹری ایس کے کے دیو برمن ، چیئرمین پی کے ٹھاکر اور دیگر معززین شریک ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.