: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20جنوری(ایجنسی) بجٹ پیش ہونے کے قریب 11 دن پہلے حکومت کے لیے راحت بھری خبر ہے- کیونکہ ایک سرکاری کمپنی او این جی سی نے دوسری سرکاری کمپنی
ہندوستان پیٹرولیم میں سرکار کی 51 فیصدی سے زیادہ حصہ داری قریب 37 ہزار کڑوڑ روپے میں خریدنے کا اعلان کیا ہے- اس طرح ہندوستان پیٹرولیم اب او این جی سی کا حصہ ہوگا.