: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10اپریل(ایجنسی) اگر آپ بھی کسی کے اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر کرنے یا پھر اپنے اکاؤنٹ میں کسی دوست سے پیسے مانگنے کے لیے گوگل پے Google Pay کا استعمال کرتے ہیں تو، یہ خبر آپ کے کام کی ہے. دراصل، دہلی ہائی کورٹ نے چہارشنبہ کو ریزرو بینک آف
انڈیا (آر بی آئی) سے پوچھا کہ گوگل کا موبائل ادائیگی ایپ گوگل پے یا جی پے (G Pay) بنا ضروری منظوری کے کیسے مالی لین دین میں مدد کررہا ہے، چیف جسٹس راجندر مینن اور جج اے جے بھامابھنی کی بینچ نے ایک عرضی پر سنوائی کرتے ہوئے آر بی آئی سے اس بارے میں سوال پوچھا-