: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم فروری (یواین آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو پارلیمنٹ میں عبوری بجٹ 2024-25 پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کرائے کے مکانوں یا کچی بستیوں یا چالوں میں رہنے والے اہل متوسط طبقے کے لوگوں کو اپنا مکان فراہم کرے گی اور غیر مجاز
کالونیاں میں مکان خریدنے یا تعمیر کرنے میں مدد کے لیے ایک اسکیم شروع کرے گی پردھان منتری آواس یوجنا (دیہی) کی کامیابیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ کووڈ سے درپیش چیلنجوں کے باوجود اسکیم کا نفاذ جاری رہا اور حکومت تین کروڑ گھروں کے ہدف کو حاصل کرنے کے قریب ہے۔