the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
:ذریعہ

حیدرآباد _ 26 ستمبرکو  ( اعتماد ) مجلس کے ارکان اسمبلی نے پولیس کمشنر حیدرآباد
 سی وی  آئند سے ملاقات کرتے ہوئے حیدرآباد شہر میں رات ایک بجے تک ہوٹلوں کو کھلے رکھنے کی اجازت دینے کی درخواست کی۔  مجلس کی نمائندگی پر کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی  آنند نے مجلسی ارکان اسمبلی کو تیقن دیا کہ ہوٹلوں کو رات ایک بجے تک کھلی  رکھنے کی اجازت دی جاۓ گی اور انہیں مقررہ وقت کے بعد بھی جیل نہیں بھیجا جاۓ گا ۔ صدر مجلس کی ہدایت پر مجلسی ارکان جناب



سید احمد پاشاہ قادری، جناب ممتاز احمد خان ،جناب احمد بن عبدالله بلالہ ، جناب جعفر حسین معراج  اور جناب کوثر محی الدین نے کمشنر پولیس حیدر آباد سی  وی آئند سے پولیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر  میں ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ بازار میں دکانوں اور ہوٹلوں کو کاروبار کے وقت میں توسیع کی جائے ، اس پر کمشنر پولیس نے کہا کہ اس ضمن میں عہد یداروں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کر کے وہ انہیں پابند کر یں گے ۔ احمد پاشاہ قادری نے کمشنر پولیس کو بتایا کہ دو تین مرتبہ جالا نات کر کے اس کے بعد جیل کو روانہ کرنے کے عمل پر مجلس سخت احتجاج کرتی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.