ممبئی 24 جون (یو این آئی)بھارت کا سب سے بہترین ہاٹ فیشن سیل’’ٹرینڈز شاپنگ فیسٹول ‘‘آج سے شروع ہو رہا ہے ٹرینڈز، بھارت کا سب سے بڑا فیشن ریٹیلر ہے جو کہ آپ کا آن ٹرینڈ، سب سے نیا اسٹائل اور ہائی آن فیشن کے لیے جانا جاتا ہے اپنے نام کے مطابق، 'ٹرینڈز شاپنگ فیسٹیول' فیشن کی اب تک سب سے بڑی سیل ہے۔اس میں 10000 سے زیادہ ملبوسات پر50فیصد تک کی چھوٹ مل رہی ہے ا س میں مردوں، بچوں اور خواتین کے ملبوسات آپ کا انتظام کررہے ہیں۔ملک بھر کے صارفین کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑتے ہوئے کم قیمتیں، شاندار آفر، یقینی تحفہ، انعام اور پوائنٹس ٹرینڈز شاپنگ فیسٹیول کی اس سیل کو پرکشش بناتے ہیں۔
یہاں آپ کو کم قیمت پر نئے اسٹائل اور بےجوڑ
ڈیلس مل سکیں گی۔ ملک میں فیشن کے حوصلہ مند لوگوں کے لیے ٹرینڈ اب جانا پہچانا مقام بن گیا ہے۔ یہ خاص طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے مردوں اور عورتوں کے ملبوسات اور ایکسیسریزکی بڑی رینج رکھتا ہے۔ٹرینڈز کے بھارت میں اس کے تمام فارمیٹ میں 850 سے زیادہ شہروں میں 1500 سے زیادہ اسٹور ہیں۔ ٹرینڈز میں 100 سے زیادہ قومی اور بین الاقوامی ملبوسات اور ایکسیسریز برانڈز کے ساتھ ساتھ مردوں، خواتین اور بچوں کی ہر گاہکوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے 20 اپنے برانڈز بھی ہیں۔مزید معلومات کے لیے آپ فیس بک۔ https://www.facebook.com/RelianceTrends ٹویٹرhttps://twitter.com/RelianceTrends-انسٹاگرام۔https://www.instagram.com/releasetrends/ یوٹیوب۔https://www.youtube.com/user/RelianceTrendsLiveویب سائٹ۔ https://www.trends.ajio.com دیکھ سکتے ہیں -