: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14مارچ(ایجنسی) ہونڈا موٹر سائیکل اور اسکوٹر انڈیا نے چہارشنبہ کو کہا کہ اس نے اینٹی-کلاک بریکنگ سسٹم (ABS) والی موٹر سائیکل CB Unicorn کی پیشکش کی ہے، اسکی شوروم
قیمت 78،815 روپے ہے. کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ایک 150cc موٹر سائیکل ہے.کمپنی کے مطابق مقبول ماڈل سی بی شائن ، سی ڈی ڈریم ڈیکس اور نیوی میں کامبی بریک سسٹم (سی بی ایس) کی بھی پیشکش کی ہے.