: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20جنوری(ایجنسی) جاپانی کمپنی ہونڈا نے حال ہی میں تھائی لینڈ میں اپنا پرانا اسٹائل سکوٹر 'super-cubسپر کب' لانچ کیا. یہ ہونڈا کا کافی کامیاب سکوٹر ہے. اکتوبر 2017 تک اسکی دنیا بھر میں 10
کڑوڑ سے بھی زیادہ یونٹ بک چکی ہیں- اسکی یونٹ فروخت کی تعداد سے ہی پتہ چلتا ہے کہ ہونڈا کا یہ اسکوٹر یوزرس کے درمیان کافی مقبول ہے- ہونڈا نے اس اسکٹور کو 1958 میں اپنے بنائے گئے ماڈل سے متاثر ہوکر تیار کیا ہے.